ہماری آنکھوں کا تارا، ہماری خوشیوں کا محور ہو تم۔
تمہاری معصوم شرارتیں اور مسکراہٹیں جھیل جیسی آنکھیں، اور چڑیوں سی قلکاریاں
دنیا میں تم جیسا خوبصورت کوی اور ہو گا کیا؟
، میری بیٹی، میری ننھی پری، میری جان
❤️ تم سدا سلامت رہو، نیک بنو، آباد رہو
Overall Rating
0.0
Rating
ایاز بشیر
الفاظ کا ایک مسافر، جو خیالات کے صحرا اور جذبات کے سمندر میں اپنے راستے تلاش کرتا ہے۔ ہر تحریر ایک نیا افق، ہر جملہ ایک نئی کائنات۔ زندگی کے چھوٹے چھوٹے لمحوں میں چھپے بڑے رازوں کو سمجھنے اور بیان کرنے کا شوق رکھتا ہے۔ یہ یقین رکھتا ہے کہ تحریر نہ صرف سوچ کا اظہار ہے بلکہ دلوں کو چھونے اور ذہنوں کو جھنجھوڑنے کا ذریعہ بھی ہے۔ اس کی تحریریں قاری کو زندگی کی گہرائیوں میں جھانکنے اور اپنے اندر چھپے سوالات کے جواب تلاش کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔